factograf
UR

ہیلونگجیانگ

ہیلونگجیانگ

Key facts

آبادی38,312,224
رقبہ454,800km²
نوعچین کے صوبے
ملکعوامی جمہوریہ چین
دار الحکومتہاربن
تاسیس1954
All data from the card 20
• چینی
黑龙江省 (Hēilóngjiāng Shěng)
• مخفف
黑 (پنین: Hēi)
وجہ تسمیہ
黑 hēi—black 龙 lóng—dragon 江 jiāng—river"دریائے آمور"
دارالحکومت(اور سب سے بڑا شہر)
ہاربن
تقسیمات
13 پریفیکچر، 130 کاؤنٹیاں، 1274 ٹاؤن شپ
• سیکرٹری
وانگ شیانکوئی
• گورنر
لو ہاو (قائم مقام)
• کل
454,800 کلومیٹر2 (175,600 میل مربع)
رقبہ درجہ
چھٹا
• کل
38,312,224
• درجہ
پندرھواں
• کثافت
84/کلومیٹر2 (220/میل مربع)
• کثافت درجہ
اٹھائیسواں
• نسلی تشکیل
ہان: 95%مانچو: 3%کوریائی: 1%منگول: 0.4%ہوئی: 0.3%
• زبانیں اور لہجے
شمال مشرقی مینڈارن, جیلو مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن
آیزو 3166 رمز
CN-23
خام ملکی پیداوار (2011)
CNY 1.25 ٹریلینUS$ 198.4 بلین (سولہواں)
- فی کس
CNY 27,076US$ 4,000 (سولہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)
0.808 (اعلی) (گیارھواں)
ویب سائٹ
www.hlj.gov.cn

ہیلونگجیانگ (Heilongjiang) (آسان چینی: 黑龙江 省، روایتی چینی: 黑龙江 省؛ پنین:) عوامی جمہوریہ چین کے شمال مشرقی حصے میں واقع ایک صوبہ ہے۔ "ہیلونگجیانگ" کے لفظی معنی سیاہ ڈریگن دریا کے ہیں۔

ہیلونگجیانگ کی سرحد جنوب میں جیلن اور مغرب میں اندرونی منگولیا سے جبکہ یہ یہ شمالی اور مشرق میں روس کے سرحد بھی سرحد رکھتا ہے۔

Read next

In 109 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article