سانچہ:Campaignbox Second Sino-Japanese War
سانچہ:Japanese colonial campaigns
معرکہ شنگھائی (انگریزی: Battle of Shanghai) دوسری چین-جاپانی جنگ کے دوران چینی شہر شنگھائی میں سلطنت جاپان اور جمہوریہ چین کے درمیان لڑی جانے والی ایک بڑی لڑائی تھی۔ یہ 13 اگست 1937ء سے 26 نومبر 1937ء تک جاری رہا اور یہ پوری جنگ کی سب سے بڑی اور طویل ترین جنگ تھی، یہاں تک کہ بعض مورخین نے اسے دوسری جنگ عظیم کی پہلی لڑائی قرار دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں شہر پر جاپانی قبضہ اور شہر کو بھاری تباہی ہوئی۔
