محمد مصدق ایران کے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم تھے۔1953ء میں سی آئی اے نے مصدق حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ محمد مصدق 16 جون 1882ء میںتہران میں پیدا ہوئے۔ مصدق کے والد کا تعلق بختیاری قبیلے سے جبکہ والدہ کا تعلق خراسان کے قجر شاہی خاندان سے تھا۔ مصدق ایک مصنف، وکیل اور ملک کے نمایاں خاندانوں میں سے ایک کے رکن تھے۔ 21 جولائی 1952ء کو جمہوری طور پر وزیر اعظم منتخب ہوئے جبکہ 19 اگست 1953ء کو سی آئی اے اور ایم آئی سکس نے فوج کی مدد سے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دی۔ اقتدار کے خاتمے کے بعد مصدق کو تین سال کے لیے قید میں رکھا گیا اور بعد میں وہ تا دمِ مرگ اپنے گھر میں نظر بند رہے۔ ان کا انتقال پانچ مارچ 1967ء کو ہوا۔
محمد مصدق

Key facts
تاریخ پیدائش16 جون، 1882
تاریخ وفات5 مارچ، 1967
مادر علمیسائنسز پو
پیشہسیاست دان, سفارت کار, مصنف
مقام پیدائشتہران، ایران
مقام وفاتاحمد آباد مصدق
All data from the card 5
- پیدائش
- 16 جون 1882تہران, ایران
- وفات
- 5 مارچ 1967ء (84 سال)Ahmadabad-e Mosaddeq, Iran
- جماعت
- National Front
- زوجیت
- Zia os-Saltane (1901–1965)
- مادر علمی
- پیرس انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹیکل اسٹڈیزUniversity of Neuchâtel
Read next
In 63 languages
urAfrikaansالعربيةمصرىazərbaycancaتۆرکجهBasa BaliবাংলাcatalàکوردیčeštinadanskDeutschΕλληνικάEnglishEsperantoespañoleuskaraفارسیsuomifrançaisگیلکیHausaעבריתहिन्दीհայերենBahasa IndonesiaIdoíslenskaitaliano日本語ქართული한국어kurdîLatinalatviešuMalagasyമലയാളംमराठीBahasa MelayuمازِرونیNederlandsnorsk nynorsknorskਪੰਜਾਬੀpolskiپنجابیپښتوportuguêsromânăрусскийsrpskohrvatski / српскохрватскиSimple Englishslovenščinaсрпски / srpskisvenskaTürkçeукраїнськаoʻzbekcha / ўзбекчаTiếng Việtმარგალური閩南語 / Bân-lâm-gí中文
Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article