factograf
UR

قبطی زبان

قبطی زبان

Key facts

نوعمعدوم زبان, لسان القدس
ملکمصر
بیان کردہ بلحاظ ماخذآرمینیائی سویت دائرۃ المعارف
All data from the card 8
دیس
مصر
عہد
دوسری – 17ویں صدی۔ قبطی کلیسا کی مذہبی زبان کے طور پر باقی،وقتاً فوقتاً احیا کی کوششیں۔
لسانی خاندان
افرو۔ایشیائی مصریقبطی
ابتدائی شکلیں
مصری زبان مصری زبان بعید مصری دیموطیقی مصری
نظام تحریر
قبطی حروف تہجی
آیزو 639-2
cop
آیزو 639-3
cop
گلوٹولاگ
copt1239
قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی
قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی
آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ
آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ
2 images

قِبطی زبان (انگریزی: Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے مسیحیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس صرف مذہبی طور پر استعمال کرتا ہے مگر اب یہ کہیں نہیں بولی جاتی۔

مزید دیکھیے

Read next

In 105 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article