پوئی یا پوئی کا ساگ (انگریزی: Malabar spinach، سائنسی نام: Basella alba) اس کے دِل نما پتے ہوتے ہیں جن کا ذائقہ ہلکا اور ساخت قدرے لعابی (چپچپی) ہوتی ہے۔ یہ وٹامن اے، وٹامن سی، فولاد (آئرن) اور کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کی ساخت پالک کی طرح کچھ حد تک لیس دار ہوتی ہے۔ یہ ایشیا خصوصاً ہندوستان کا مقامی پودا ہے۔ اس کا تعلق خاندان Brassicaceae اور جنس Basella سے ہے۔
پوئی
Key facts
نوعٹیکزون
صنف بندی نامBasella alba
صنف بندی درجہنوع
Read next
In 44 languages
Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article