وقوفی سائنس جس کو انگریزی میں congnitive science کہتے ہیں، انسانی عقل و فہم کے تجزیاتی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع اور مشترک بین الاختصاصات (interdisciplinary) شعبہ علم ہے جو درج ذیل شعبہ ہائے علم سے رابطہ رکھتا ہے
- علم الاعصاب (neuroscience)
- علم نفسیات
- وقوفی حیاتیات (cognitive biology)
- فلسفہ
- علوم کمپیوٹر
- مصنوعی ذہانت (artificial intelligence)
- لسانیات (linguistics)