factograf
UR

محدود اوورز ( ایک روزہ ) کرکٹ کے کھیل کی ایک شکل

لسٹ اے کرکٹ

لسٹ اے کرکٹ محدود اوورز ( ایک روزہ) کرکٹ کے کھیل کی ایک شکل ہے۔ یہ کرکٹ علاقائی فرسٹ کلاس کرکٹ کی طرح بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ سے نیچے کی سطح پر ہے۔ لسٹ اے کرکٹ ایک روزہ بین الاقوامی سے نچلی سطح پر ایک روزہ کرکٹ ہے، اس کرکٹ کو بین الاقوامی کرکٹ کا درجہ حاصل نہ ہے۔

بیرونی روابط

  • آئی سی سی کے مطابق کیا بین الاقومی ہے اور کیا نہیں۔، کرک انفو، 30 جولائی 2006

Read next

In 15 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article