factograf
UR

سالامیس کی لڑائی

سالامیس کی لڑائی

سالا میس کی بحری لڑائی، 480 قبل مسیح میں, بحرِ ایجہ کی آبنائے سارون کی لہروں پر سالامیس کے جزیرہ کے نزدیک یونانی ریاستی اتحاد کے جرنیل تھیمسطاکلس اور فارسی راجا زرتشت اول کی فوج کے درمیان لڑی گئی، جس میں یونانی اتحادی بحریہ کو ایک معرکہ آرا کامیابی نصیب یوئی۔

Read next

In 66 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article