factograf
UR

ریو دے لا پلاتا

ریو دے لا پلاتا
All data from the card 3
ملک
ارجنٹائن یوراگوئے
متناسقات
34°52′59″S 56°42′49″W / 34.883055555556°S 56.713611111111°W
جیو رمز
3426221، 3441069

ریو دے لا پلاتا (انگریزی: Río de la Plata) (ہسپانوی تلفظ:, لفظی معنی "چاندی کا دریا") دریائے یوراگوئے اور دریائے پارانا کے سنگم سے بننے والا دریا ہے جو بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔

In 86 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article