factograf
UR

تیرہ کالونیاں

تیرہ کالونیاں

Key facts

آبادی2,400,000
تاسیس14 مئی، 1607
نوعنوآبادی, صوبہ, تاج نوآبادی
ملکمملکت برطانیہ عظمی
براعظمشمالی امریکا
انتظامی تقسیم میں مقاممملکت برطانیہ عظمی
All data from the card 18
حیثیت
مملکت انگلستان کی نوآبادی (1607–1707) مملکت برطانیہ عظمی کی نوآبادی(1707–1776)
دار الحکومت
انتظام بواسطہ لندن، انگلستان
عمومی زبانیں
انگریزی، جرمن، کئی امریکین کی مقامی زبانیں
مذہب
پیوریٹن، کلیسائے انگلستان، یہودیت، رومن کیتھولک، مقامی امریکی مذہب
حکومت
آئینی بادشاہت
• 1607–1625
جیمز ششم (اول)
• 1760–1783
جارج سوم (آخر)
• Roanoke Colony
1585
• ورجینیا کالونی
1607
• نیو انگلینڈ
1620
• Rupert's Land
1670
• Treaty of Utrecht
1713
• پیرس معاہدہ
1763
• پیرس معاہدہ
1783
• 1625
1,980
• 1775
2,400,000
کرنسی
پاؤنڈ اسٹرلنگ,نوآبادیاتی کرنسی, bills of credit,commodity money.
موجودہ حصہ
ریاستہائے متحدہ

تیرہ کالونیاں (Thirteen Colonies) سترہویں اور اٹھارویں صدی کے دوران شمالی امریکا کے مشرقی ساحل پر برطانوی نوآبادیاں تھیں۔ 1776ء میں آزادی کا اعلان کر دیا اور نیا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا بنایا۔

فہرست

ان تیرہ نوآبادیوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

  1. ڈیلاویئر
  2. پنسلوانیا
  3. نیو جرسی
  4. جارجیا
  5. کنیکٹیکٹ
  6. میساچوسٹس بے
  7. میری لینڈ
  8. جنوبی کیرولائنا
  9. نیو ہیمپشائر
  10. ورجینیا
  11. نیو یارک
  12. شمالی کیرولائنا
  13. روڈ آئلینڈ اور پروویڈنس پلانٹیشن


تاریخ

1776ء میں انگریزی بولنے والے امریکی آبادکاروں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کا علان کیا۔

شمالی امریکہ کا مشرقی ساحل کے ہر برطانوی نوآبادی کا نمائندہ 4 جولائی 1776ء کو فلاڈیلفیا کی کانگریس میں جمع ہو کے برطانیہ کی حکومت سے آزاد ہو جانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ اعلان ٹامس جیفرسن، جان ایڈمز اور بنجمن فرینکلن نے تیار کیا تھا۔

جنگ 1781ء میں یورک ٹاؤں کے معرکے کے ساتھ فرانسیسیوں کی عسکری مساعدت کے ساتھ امریکی باغیوں کو فیروزمندی حاصل ہوئی۔ 1783ء میں پیرس کا معاہدہ کے ساتھ برطانیہ نے تسلیم کی کے شمالی امریکہ میں اس کے تمام تیرہ مستعمرات آزاد ہو گئے ہیں۔ ان تیرہ مستعمرات مل کے ریاستہائے متحدہ امریکہ بن گئے۔

مزید دیکھے

Read next

In 85 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article