factograf
UR

تری پٹک

All data from the card 12
انگریزی:
Three Baskets
پالی:
Tipiṭaka
سنسکرت:
त्रिपिटकTripiṭaka
بنگالی:
ত্রিপিটক
برمی:
ပိဋကတ် သုံးပုံ
چینی:
三藏 (پینین: sānzàng)
جاپانی:
三蔵 (روماجی: sanzō)
خمیر:
ព្រះត្រៃបិដក
کوریائی:
삼장 (آر آر: samjang)
سنہالی:
ත්‍රිපිටකය
تھائی:
พระไตรปิฎก
ویتنامی:
Tam tạng
مضامین بسلسلہ
بدھ مت
باب:بدھ مت
تاریخ

دھرمی ادیان
بدھ مت کا خط زمانی
بدھ مجالس

شرائط و تصورات

بودھی · بودھی ستو
پرجنا · دھرم
جواہر ثلاثہ
وپشینا
بدھتو

شخصیات

گوتم بدھ
دس اہم شاگرد · ہندوستانی بدھ

متون

بدھ وچن · مسلمہ پالی · مہایان سوترا · مسلمہ چینی · مسلمہ تبتی · تری پٹک

  • د
  • ب
  • ت

تری پِٹَک: تری یا تر کے معنی ہیں تین اور پٹک کا مطلب ہے ٹوکری، تری پتاکا کا مطلب ہے: تین ٹوکریاں۔ تری پٹک بدھ مت کی تین کتابوں کا مجموعہ ہے۔

تین اقسام

تری پٹک کتاب تین بنیادی متون پر مشتمل ہے۔ تین پالی مذہبی متون کی وہ ترتیب نہیں ہے جو روایتی بدھ متون میں خیال کی جاتی ہے: ست پٹک وینا پٹک سے قدیم ہے، جبکہ ابھی دھرم پٹک ان سے کوئی دو صدی بعد کا ہے۔ وینا پٹک میں خانقاہی راہبوں کی طرف سے آہستہ آہستہ تفسیری عبارات و تشریحات کا اضافہ نظر آتا ہے۔

Read next

In 72 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article