factograf
UR

بیللیریواوول

بیللیریواوول

Key facts

تاسیس1914
نوعکرکٹ کا میدان
ملکآسٹریلیا
انتظامی تقسیم میں مقامبیللیریو, تسمانیہ
All data from the card 21
سابقہ نام
کوئی نہیں
مقام
بیللیریو، تسمانیا
متناسقات
42°52′38″S 147°22′25″E / 42.87722°S 147.37361°E
مالک
کلیرنس، تسمانیا
عامل
تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن
گنجائش
20,000
سطح
گھاس
بنیاد
1913
افتتاح
1914
لاگت تعمیر
نامعلوم
معمار
مختلف
پہلا ٹیسٹ
16-20 دسمبر 1989: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا
آخری ٹیسٹ
14-18 جنوری 2022: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان
پہلا ایک روزہ
12 جنوری 1988: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
آخری ایک روزہ
11 نومبر 2018: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا
پہلا ٹی20
21 فروری 2010: آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
آخری ٹی20
24 اکتوبر 2022: جنوبی افریقا بمقابلہ زمبابوے
پہلا خواتین ایک روزہ
17 جنوری 1991: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ
7 فروری 2016: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت
پہلا خواتین ٹی20
21 فروری 2010: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ
آخری خواتین ٹی20
26 جنوری 2023: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان

بیللیریو اوول (Bellerive Oval) جسے بلنڈسٹون ایرینا (Blundstone Arena) بھی کہا جاتا ہے، بنیادی طور پر ہے ایک کرکٹ اور آسٹریلیا کے قوانین فٹ بال کا میدان ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا کے شہر ہوبارٹ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔

حاضری ریکارڈ

بیللیریو اوول
بیللیریو اوول
شمار۔ تاریخ ٹیمیں کھیل مقابلہ مجمع
1 14 جنوری 2003 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ایک روزہ 16,719
2 14 جنوری 2007 آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ ایک روزہ 15,690
3 18 جنوری 2009 آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ ایک روزہ 15,671
4 21 جنوری 2010 آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ T20 15,575
5 16 جنوری 2005 آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان کرکٹ ایک روزہ 15,503
6 21 جنوری 2011 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ایک روزہ 15,125
7 2 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ برسبین ہیٹ کرکٹ T20 14,744
8 22 جنوری 2012 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ سڈنی سکسرز کرکٹ T20 14,185
9 7 جولائی 2012 شمالی میلبورن بمقابلہ ویسٹ کوسٹ آسٹریلوی قوانین فٹ بال AFL 14,113
10 7 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ میلبورن رینیگیڈز کرکٹ T20 13,918

آخری تجدید 19 اپریل 2013

Read next

In 12 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article