factograf
UR

برقناطیسی پلس

برقناطیسی پلس

برقناطیسی پلس، (انگریزی: electromagnetic pulse) جسے عام طور پر EMP کہا جاتا ہے، برقی مقناطیسی تابکاری کا پھٹنا ہے۔ یہ جوہری دھماکے یا مقناطیسی میدان میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی لہروں کے راستے میں آنے والی ہر الیکٹرانک چیز تباہ ہو جاتی ہے۔

یہ قدرتی طور پر بجلی گرنے یا شمسی شعلوں جیسے واقعات یا مصنوعی طور پر جوہری دھماکوں یا غیر جوہری EMP آلات کے ذریعے پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Read next

In 45 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article