
اینیمے(جاپانی:アニメ) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب جاپان میں متحرک تصاویر لیا جاتا ہے۔ جاپان کی ان اینیمیشن کی دنیا میں کافی شہرت ہے۔
جاپان میں ان جیسی تصاویر کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔ ان جیسی تصاویر میں ایک خاص طرح کا کام کیا جاتا ہے، ان حراک کی آنکھیں، جسم اور بال بھی دیگر حراک سے مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم چونکہ اس فن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس لیے دیگر حراکی تصاویر میں بھی اس کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
