factograf
UR

انسی کوڈ

انسی کوڈ (فرانسیسی: Code Insee) ایک عددی یا ابجدی/عددی کوڈ ہے جو فرانسیسی قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات (Institut national de la statistique et des études économiques، مختصراً INSEE) کے زیر استعمال ہے۔ یہ کوڈ فرانسیسی محکموں اور علاقوں کی شناخت نیز لوگوں کو دیے جانے والے قومی شناختی نمبر کی پہچان کے کام آتا ہے۔

بیرونی روابط

  • دفتری سائٹ برائے انسی کوڈ (فرانسیسی میں)
  • دفتری سائٹ برائے انسی کوڈ (انگریزی میں)
  • بین الاقوامی تعلقات میں شماریاتی تنسیق

Read next

In 39 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article