factograf
UR

اردو (تنظیم)

اردو (تنظیم)

اردو (orda, ordu, ordo, ordon, orda, horde) ایک یوریشین تاریخی سماجی سیاسی اور فوجی ترتیب ہے، جو خاص طور پر ترک اور منگولوں کے ساتھ منسلک ہے۔ اسے ایک قبیلہ یا علاقائی برادری کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ اسے خانیت کا اغاز بھی سمجھتے ہیں۔ سلاو اصطلاح اردو (ordo) اور اس کا مغربی نام ہورڈ (horde) اصل میں منگول اصطلاح اردو (ordo) سے ماخوذ ہے جس کے معنی لشکر یا چھاونی کے ہیں۔

اشتقاقیات

منگولی لفظ اردو (ordu) کے معنی لشکر، جگہ، خیمہ، "اقتدار کی نشیت" یا "شاہی دربار" کے ہیں۔

چند مشہور اردو درج ذیل ہیں:

Read next

In 34 languages

Text from Wikipedia, CC BY-SA 4.0 · Source article